• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین میں سات ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ ( نمائندہ جنگ) پشین میں سات ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہےمحکمہ صحت کے مطابق پشین سے تعلق رکھنے والے 7ما ہ کے بچے میں پو لیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے بچے کا تعلق پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری گھرانے سے ہے، بچے کے سیمپلز 31جنوری کو حاصل کئے گئے تھے گزشتہ روز بچےمیں پو لیو وائرس کی مو جو د گی کی تصدیق ہو گئی ہے رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 2ہوگئی ہے ۔
تازہ ترین