آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مارچ کے شروع میں طالبان ، امریکا امن عمل کے تحریری معاہدے پر پہنچ جائیں گے

مارچ کے شروع میں طالبان ، امریکا امن عمل کے تحریری معاہدے پر پہنچ جائیں گے


افغانستان کے سابق وزیر عمرزاخیل وال کا کہنا ہے کہ فروری کے آخر یا مارچ کے شروع میں طالبان اور امریکا افغان امن عمل کے تحریری معاہدے پر پہنچ جائیں گے۔

سابق افغان وزیر داخلہ ڈاکٹر عمر داود زئی نے دعویٰ کیا کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان تحریری امن معاہدہ اب دنوں اور ہفتوں کی بات ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر داؤد زئی نے کہا کہ امریکاافغان مشترکہ اعلامیہ جلد کابل سےجاری ہوگا۔

افغان امن عمل میں پس پردہ بنیادی کردار ادا کرنے والے سابق افغان وزیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال اور ڈاکٹر عمر داود زئی کی خصوصی گفتگو پروگرام جرگہ میں آج رات دس بجکر پانچ منٹ پرپیش کی جائے گی ۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید