• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت نے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کر دیا۔ ای اوبی آئی نے پنشنرز کی فہرست مکمل کوائف کے ساتھ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام اٹھاتے ہوئے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کر دیا۔ ای اوبی آئی نے پنشنرزکی فہرست مکمل کوائف کے ساتھ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی‘ جو افراد پنشنرز ہونے کے باوجود ناواقفیت کی بناء پر پنشن کیلئے رجوع نہیں کرسکے وہ فائدہ اٹھا سکیں گے۔
تازہ ترین