• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا آج پیر کو ہونے والا ماہانہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے ، اب یہ اجلاس رواں ہفتہ کے آخر میں ہونے کی توقع ہے ، اس حوالے سے منتخب ممبران کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیاگیا ہے۔
تازہ ترین