• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو ملزم گرفتار، دو ہزار پتنگیں و ڈوریں بر آمد کرلی گئیں

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس کاپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ صدرواہ پولیس نے 2 پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے 2000پتنگیں اور 10ڈوریں برآمد کرلیں، گرفتار پتنگ فروشوں میں احتشام اور عاقب شامل ہیں، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین