• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلٹن جان نمونیا کا شکار، کنسرٹ ادھورا چھوڑ دیا

 ایلٹن جان  اچانک شدید نمونیا کا شکار ہوگئے


نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سرایلٹن جان اچانک شدید نمونیا کا شکار ہوگئے جس کے سبب انہیں کنسرٹ ادھورا چھوڑنا پڑگیا۔

آکلینڈ کے ماؤنٹ اسمارٹ اسٹیڈیم میں گانا گاتے گاتے سر ایلٹن جان کی آواز بند ہوگئی، اس موقع پر وہاں موجود ہجوم نے تالیان بجائیں مگر سرایلٹن جان گانا نہیں گا سکے۔

سر ایلٹن جان نے وہاں موجود شائقین سے کہا کہ میں گا نہیں پا رہا، مجھے جانا پڑے گا، مجھے معاف کر دیں۔


تازہ ترین