• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز شاہ کی احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار کی تصدیق

اعجاز شاہ کی احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار کی تصدیق


وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز شاہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار کی تصدیق کردی ۔

صحافی نے احسان اللہ احسان کے فرار سے متعلق سوال کیا،جس پر اعجاز شاہ نے کہا کہ جو خبر آپ نے سنی ہے وہ صحیح ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے حکومت کام کررہی ہے ،بہت کچھ ہورہا ہے ،آپ اس بارے میں اچھی خبر سنیں گے۔

تازہ ترین