• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پولیس ،کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کا سراغ نہ لگاسکی

کراچی پولیس ،کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کا سراغ نہ لگاسکی


کراچی پولیس تاحال کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کا سراغ نہیں لگاسکی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق اب تک کوئی واضح چیز سامنے نہیں آئی ،پاک بحریہ اور رینجرز سندھ کی ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

پاک بحریہ کی ٹیم نے ریلوے کالونی کو کلیئر کردیا ہے جبکہ مسان روڈ پر سرچنگ کا عمل جاری ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق کسی اسپتال میں زہریلی گیس سے متاثرہ کوئی مریض موجود نہیں ہے۔

تازہ ترین