• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک اوپن ٹینس ڈبلز ٹائٹل اعصام الحق کے نام

نیویارک اوپن ٹینس ڈبلز ٹائٹل اعصام الحق کے نام 


نیویارک (نیوز ایجنسیز)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے برطانوی پارٹنر ڈومنیک اگلوٹ کے ساتھ جانسن اور اوپیلکا پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دیکر نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا ۔فاتح ٹیم نے پہلے سیٹ میں سخت مقابلے کے بعد 6-7سے برتری ثابت کی، دوسرے میں بھی اس مارجن سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے 18واں جبکہ اینگلٹ نے 14واں ڈبلز ٹائٹل جیتا ہے۔

تازہ ترین