• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویو ین رچرڈز کو پاکستان کا ویزہ مل گیا ہے اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےکراچی کے لئے روانہ ہورہے ہیں۔ کوئٹہ کے منیجر اعظم خا ن کا کہنا ہے کہ سر ویوین رچرڈز جمعرات کو افتتاحی تقریب سے پہلے کوئٹہ کی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

تازہ ترین