• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیسک لائف سپورٹ کی تربیت مکمل کرنیوالے اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بیسک لائف سپورٹ کی تربیت مکمل کرنے والے موٹر وے پولیس اہلکاروں کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں میں وی سی پروفیسر جاوید اکرم نے سرٹیفیکٹس تقسیم کیے۔
تازہ ترین