• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرمیں پروسیس سرور اورنائب قاصدکی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ وانٹرویو ہوگیا

پشاور(نیوزرپورٹر)ضلعی عدلیہ خیبرمیں پروسیس سرور اورنائب قاصدکی آسامیوں کے لئے ٹیسٹ وانٹرویوکے انعقاد ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی زیرنگرانی صاف ٗ شفاف اورقانونی تقاضوں کے مطابق ہوگیاہے اورنتائج کی روشنی میں ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی نے دوپراسس سروراورایک نائب قاصدکی تقرری کی سفارش کردی ہے یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ ضلع خیبرکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون پراسس سرور کی تقرری عمل میں لائی جائے گی عوامی حلقوں میں چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ اورضلعی عدلیہ خیبرکے ان اقدامات کوکافی سراہاجارہا ہے ۔

تازہ ترین