• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب قدر: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق


شب قدر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق کانگڑہ میں مکان کی بوسید چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 3 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ 3 بچیاں زخمی ہوگئیں، مرنے والے بچوں کی عمریں 5 سے 9 سال تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب محلے کے بچے درس قرآن سن رہے تھے۔

تازہ ترین