• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سپر ہاکی لیگ کےلیے تعاون کا یقین دلایا ہے، ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر( ر) خالد کھوکھر نے کراچی میں سندھ کے وزیر اعلی سے ملاقات کی اور انہیں لیگ کے پروگرام پر بریفنگ دی ۔
تازہ ترین