• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حریف ٹیموں کو حارث رؤف کی وارننگ 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے وارننگ جاری کی ہے کہ حریف ٹیمیں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولروں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو کر آئیں ۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بگ بیش لیگ کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا۔ نیٹ پر اپنے بیٹسمینوں کو باؤنسرز نہیں کراتا ، تیز بولنگ ضرور کرتا ہوں۔ کوئی بھی بیٹسمین نہیں کم رنز دینا ٹارگٹ ہے۔

تازہ ترین