کراچی (اسد ابن حسن) دس برس قبل عوام سے کال میٹ فون کی مد میں اربوں روپے فراڈ کے ملزم کو ”کوما“ کی حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا ہے، اور اس کو کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا جہاں وہ بدستور ”کوما“ میں ہے۔ ترجمان نیب نے انکشاف کیا کہ ملزم نیب کے ایک ریفرنس میں مطلوب تھا۔