• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید ناصر بیرون ملک دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر جرمنی میں ورلڈ ایگزیبیشن میں شرکت کے بعد منگل کو کراچی پہنچ گئے۔جرمنی کے علاوہ انہوں نے سوئٹزر لینڈ، فرانس اور ہالینڈ جاکر مختلف تقاریب میں شرکت کی۔ علاوہ ازیں رشید ناصر نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی اور شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
تازہ ترین