• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ نے مہنگائی سے بچنے کے حل بتادیے

پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ نے مہنگائی سے بچنے کے حل بتادیے


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما ریاض فتیانہ نے مہنگائی کے کئی آؤٹ آف دی باکس حل بتادیے۔

جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں اظہار خیال کرتے ہوئے ریاض فتیانہ نے کہا کہ عوام روٹی کم کھائیں تو آٹا کم خریدنا پڑے گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ جو چیز مہنگی ہو عوام کو اس کی خریداری ہی ترک کردینی چاہیے۔

انہوں نے چینی سے متعلق بھی کہا کہ چینی تو ویسے بھی زہر ہے، شوگر استعمال ہی نہیں کرنی چاہیے۔

تازہ ترین