آپ آف لائن ہیں
پیر12؍شعبان المعظم 1441ھ 6؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

راولپنڈی :معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کی حدود میں رکشہ اور ڈمپر ڈرائیورز کے درمیان معمولی تلخ کلامی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق رکشہ اور ڈمپر ڈرائیور کے درمیان تلخ کلامی کے دوران نامعلوم ملزمان نے فائرنگ شروع کردی، جس سے بیچ بچاؤ کرانے والے 2 شہری شاہ زیب اور ظہیر جاں بحق جبکہ عبداللّٰہ اور عتیق زخمی ہو گئے۔

زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید