• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے مجرم فضل الرحمان کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے مجرم فضل الرحمان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سماعت کے بعدعدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ،ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 2009 میں مجرم فضل الرحمان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔
تازہ ترین