• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام، حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھول دیا گیا


شام کےشہر حلب کو عسکریت پسندوں سے خالی کرانے کے بعد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوبارہ کھول دیا گیا ۔

سالوں سے بند ایئرپورٹ پر دمشق سے پہلی پرواز لینڈ کر گئی، وزیر ٹرانسپورٹ کاکہنا ہےجلد ہی بین الاقوامی پروازیں بھی شروع کی جائیں گی۔

شام میں جاری جنگ سے متاثرہ شہر حلب کو جنگجوؤں سے خالی کرانے کےبعد دمشق سے پہلی پرواز شامی حکام، صحافیوں کو لے کر حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری ہے، پرواز کا باقاعدہ استقبال کیا گیا۔

واضح رہے کہ حلب میں 2012ء میں حکومت مخالف باغیوں نے قبضہ کرلیا تھا۔

تازہ ترین