• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پُرنور دعا: دکھ اور پریشانی سے نجات کی دعا …!

حضرت انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’تم میں سے کوئی پریشانی کی وجہ سے موت کی تمنا نہ کرے۔اگر دعا کرے تو یہ دعا کرے۔

اَللّٰہُمَّ اَحْیِنِیْ مَا کَانَتِ الْحَیَاۃُ خَیْرًا لِّیْ وَتَوَفَّنِیْ اِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًا لِّی۔

’’اے اللہ،مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک میرے لیے زندگی خیر کا باعث ہو اور اے اللہ مجھے (اس وقت )موت دے دے،جب موت میں میرے لیے بھلائی ہو ‘‘۔(صحیح بخاری)

تازہ ترین