کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے الگ کر کےاتھارٹی کا درجہ دے دیا سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی ،سندھ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ کے تحت کام کرئے گی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
کوئی اور آپشن چلے نہ چلے، سہیل آفریدی نہيں چلے گا۔ سہیل آفریدی کے غیر قانونی اقدامات گورنر راج کے تقاضے پورے کرتے ہيں: امیر مقام
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار 74 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔
قومی ڈیجیٹل ماسٹر پلان وفاقی حکومت کی اہم ترجیح ہے۔ پلان وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ کے آئندہ مشاورتی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کی کوشش ہوگی: وفاقی وزیر اقتصادی امور
42 سالہ الینا حبہ اور 29 سالہ ترحان ملدون کی شادی نیویارک کے معروف والڈورف آسٹوریا ہوٹل میں ہوئی، جہاں تقریب کے لیے چوتھی منزل کا بال روم بک کیا گیا تھا۔
رائل ایئرفورس کے فیئر فورڈ ہوائی اڈے کے قریب سے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار تمام ہی افراد برطانوی شہری ہیں۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے کہا یہود مخالفت کے خلاف کھڑے ہونگے، انکی بھی مخالفت کریں گے جواسرائیل کی تباہی چاہتے ہیں۔
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے نتائج آگئے، 33 ہزار336 میں سے 16 ہزار 507 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل عبدالطیف کاکڑ کا کہنا تھا کہ یہ وفاقی فنڈڈ منصوبہ ہے، اس کے فنڈز منظور ہوچکے ہیں۔
لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
بھارتی ریاست اترپر دیش میں طوفانی بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 62 افراد ہلاک ہوگئے۔
ارشد ندیم کی پانچویں اور چھٹی تھرو بھی ضائع ہوگئی اور اس کے ساتھ ہی وہ ایونٹ میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ شفافیت، جواہدہی اور عوامی شرکت کےلیے معلومات تک رسائی ناگزیر ہے۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان کو بری کیے جانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدم شواہد کی بنا پر شعیب شوٹر اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان بری کیے گئے۔
عدالت نے فلیمنگو کے غیر قانونی شکار پر ملزمان کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
اسپیشل پراسیکیوٹر کے مطابق پنجاب فرانزک لیب اور نادرا کی رپورٹس کی بنیاد پر وزیراعلیٰ، سابق وزرا اور دیگر افراد کو مقدمے میں نامزد کیا گیا۔
لڑکی کو دو روز قبل تین افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔