• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طاہر القادری کی 69ویں سالگرہ کے حوالے سےتقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 69ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، تقریب سے خطابفوڈ اتھارٹی کی کارروائی ‘6فوڈپوائنٹس سیل ‘متعدد کو جرمانے کرتے ہوئے ضلعی صدر یاسر ارشاد دیوان نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا مرتب کردہ قرآنی انسائیکلوپیڈیا دور حاضر میں ایک عظیم علمی کارنامہ ہے جس کی مثال گذشتہ صدیوں میں بھی نہیں ملتی۔تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین نے کہا کہ 100 سے زائد ممالک میں نظر آنے والے اسلامک سنٹرز طاہر القادری کے وژن اور بھر پور جدوجہد کا عملی ثبوت ہیں۔
تازہ ترین