• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھیل سے خاتون کی ایک ماہ پرانی لاش برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ سول لائن کے علاقے ٹوپی رکھ نزد ایوب پارک کی جھیل سے جمعہ کی رات ایک خاتون کی نعش برآمد ہوئی جس کی عمر 30 سال کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو 1122 نے نعش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے مردہ خانہ میںمنتقل کر دی ۔لاش ایک ماہ پرانی بتائی جاتی ہے ۔
تازہ ترین