آپ آف لائن ہیں
ہفتہ24؍ذی الحج 1441ھ15؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کامیابیوں کی بھاری قیمت جانی و مالی نقصان سے ادا کی، آئی ایس پی آر

کامیابیوں کی بھاری قیمت جانی و مالی نقصان سے ادا کی، آئی ایس پی آر


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نےکامیابیوں کی بھاری قیمت جانی و مالی نقصان سے ادا کی ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کامیابیوں کی قیمت بھاری جانی و مالی نقصان سے ادا کی، ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج شہیدوں کو خراج تحسین اور قوم کو سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہوں گے، انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں قوم نے بھرپور حمایت کی، آپریشن رد الفساد 22 فروری 2017 کو شروع ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید