• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی،بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب کل ہوگی کو ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے زیر اہتمام اور بوٹینیکل سوسائٹی آف پاکستان کے اشتراک سے پاکستانی فلورا کی کامیاب تکمیل کے موقع پر جنوبی ایشیا کی نباتاتی حیات پر مبنی بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب پیر 24 فروری کو شام 4:00 بجے ڈاکٹر اے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی،شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے ۔
تازہ ترین