• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر(بیور ورپورٹ)سکھر کے علاقے مبارک کالونی کے رہائشی درزی محمد شریف مگسی نے با اثر افراد کی زیادتیوں کے خلاف اپنے بیٹے کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، مذکورہ شخص نے الزام عائد کیا کہ وہ یکم اپریل کو اپنے بیٹے کے ہمراہ مو ٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ملزمان نے حملہ کر کے اس کے بیٹے اور اس کو زخمی کردیا تھا جس کی رپورٹ سائیٹ ایریا تھانے پر درج کر دی گئی ہے مگر پولیس ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔ 
تازہ ترین