آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

زیادتی کے دو واقعات ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سیکٹر ای الیون میں خاتون کے فلیٹ میں گھس اسے بے آبروکرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ (ب) نے گولڑہ پولیس کو بتایاکہ طاہر نامی شخص میرے فلیٹ واقع ای الیون ون میں زبردستی داخل ہوا اور مجھ سے زیادتی کی۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ دریں اثناء ایک اور واقعہ میں خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور بدتمیزی کرنے والے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔(ظ) نے تھانہ شالیمار پولیس کو بتایا کہ ثاقب نامی شخص نے مجھ سے چھیڑ چھاڑ اور بدتمیزی کی۔ادھر تھانہ ویسٹریج پولیس نے بھی 9سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالے دواوباشوں عباس اورعدنان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اسلام آباد سے مزید