• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسرکے مریض بچے سے مصباح منرو اورشاہد آفریدی کی ملاقات

کینسرکے مریض بچے سے مصباح منرو اورشاہد آفریدی کی ملاقات 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کینسرکے مرض میں مبتلا بچے شہزر ریحان سے اسٹارکرکٹرز مصباح الحق، کولن منرو اور شاہد آفریدی نےملاقات کی اورانہیں ٹیم شرٹس کا تحفہ پیش کیا۔ پی ایس ایل میں ہفتےکو پی سی بی کی جانب سے بچوں کے کینسر کے مرض سے آگاہی کا دن منایا گیا تھا۔

تازہ ترین