• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عزیزآبادمیں اسٹریٹ کرمنلز نے تفتیشی افسران کو لوٹ لیا،تفتیشی افسران غیرقانونی تعمیرات اورسندھ بلڈنگ کے کرپٹ افسران سے تفتیش کیلئے آئےتھے،اینٹی کرپشن افسران جاویداورکمال 2درجن سے زائد پلاٹس پر تیسری اور چوتھی منزل کا سروے اور عزیزآباد میں اسٹیٹ ایجنسی پرمکانات کےپتہ کے متعلق معلومات لےرہےتھے کہ اس دوران شلوار قمیض میں ملبوس ملزمان اسٹیٹ ایجنسی میں گھس کر موبائل فون، کیش اور دیگر سامان لیکر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین