• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ضیاء کالونی گلی نمبر8میں واقع مکان سے 25سالہ عامر کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا،ایس ایچ او عنایت اللہ مروت کے مطابق متوفی کا آبائی تعلق مظفر گڑھ پنجاب سے تھا اور وہ چار دیگر افراد کیساتھ کرائے کے مکان میں رہتا تھا،انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے مبینہ طور پر پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

تازہ ترین