• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم انچارج انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی ملتان کرکٹ سٹیڈیم اور مختلف روٹس بشمول انبالہ کالونی،کائیاں پور،احمد سٹی،بستی شور کوٹ،الحمد سٹی،گرین ویلی سٹی اور گرین سٹی میں سرچ آپریشن کیا گیا،اس دوران 92افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین