• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم ڈی سی کو فوری طور پر بحال کیا جائے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

ملتان(سٹاف رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو فوری طور پر بحال کرے،ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 ہفتوں سے پی ایم ڈی سی سیل ہونے کی وجہ سے لائسنس،رجسٹریشن،امتحانات اور تمام سرگرمیاں معطل ہونے سے ڈاکٹرز کو انتہائی مشکلات پیش آرہی ہیں۔
تازہ ترین