• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) روٹری کلب آف ملتان نےسرکاری اسکولوں میں شجرکاری مہم کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا فیصلہ کلب کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت ادریس احمد شیخ نے کی۔ان کا کہنا تھا کہ منصوبے پر عملی اقدامات کئے جائیں گے ۔
تازہ ترین