• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اشرف سعیدی انتقال کر گئے

لاہور (وقائع نگار خصوصی)رکن الاسلام جامعہ مجددیہ اورجامعتہ الازہر مصر کے فارغ التحصیل حضرت علامہ مولانا حافظ محمداشرف سعیدی انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ 5 بجے پتوکی میں ادا کردی گئی ۔جمعیت علماء پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے علامہ مولانا حافظ محمداشرف سعیدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے والد مولانا محمد اکرم سعیدی سے ٹیلفون پر تعزیت کی اور مرحوم کے لئے بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ۔
تازہ ترین