• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری لندن روانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی سرکاری دورہ پر لندن روانہ ہوگئے۔ ان کی غیر موجودگی میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کو سیکرٹری کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
تازہ ترین