• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری یونین کونسل 66 جہانگیر آباد اوریوسی 81 معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن نے سیکرٹری یونین کونسل 66 جہانگیر آباد، یونین کونسل 81 محمد اختر لنگاہ کو انتظامی امور میں بے ضابطگی پر معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ دونو پر مس کنڈٹ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین