• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں اب تک کروناوائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔


اٹلی میں اب تک کروناوائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

اٹلی میں کروناوائرس کے تیزے سے پھیلنے اور اموات کے باعث حکومت کو شدید تشویش ہے جبکہ آسٹریا نے اٹلی میں ٹرین کے داخلے پر پابندی لگا دی ۔

محکمہ صحت کے مطابق تقریبا تین صوبے اب تک کرونا وائرس کی لپیٹ میں آچکے ہیں جبکہ میلان میں اس وقت تک 272افراد کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے اٹلی کے صوبے لومباردیا میں اسکول غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، سماجی محافل اور جلسے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین