• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر، گرجا گھروں میں بم دھماکوں میں ملوث 8افراد کو پھانسی

قاہرہ (اے ایف پی )مصر نے داعش کی جانب سے چرچ اور پولیس چوکی میں کیے گئے بم دھماکوں کے الزام میں 8 افراد کو پھانسی دے دی۔اے ایف پی کے مطابق ملزمان نے سزائے موت کے خلاف اپیل کی تھی لیکن گزشتہ سال مئی میں ان کی آخری اپیل بھی مسترد کردی گئی تھی اور پیر کی صبح انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

تازہ ترین