• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہوش حیات نے وہ جگہ تلاش کرلی جہاں جنگلی چیزیں دستیاب ہیں

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ درخت کے پتوں کو پکڑے کھڑی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ انہوں نے وہ جگہ تلاش کر لی جہاں جنگلی چیزیں دستیاب ہیں۔ان کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے جس میں ان کا چہرہ تروتازہ دکھائی دے رہا ہے۔

تازہ ترین