• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ میں پنڈی اسٹیڈیم میں جمعے اور ہفتے کو ہونے والے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے تیز بارش کی پیش گوئی ہے۔ جمعے کو پنڈی میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ ہے۔ ہفتے کو اسلام آباد اورپشاور زلمی کا میچ کھیلا جائے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دونوں دن تیز بارش سے میچ شدید متاثر ہوں گے ۔

تازہ ترین