• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ نے کوہلی کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ درجہ بندی میں بھارت کے ویرات کوہلی ایک دورجے تنزلی کے بعد بیٹنگ میں پہلی سے دوسری پوزیشن پر چلے گئے۔ آ سٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ نے ان سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ پاکستان کے بابر اعظم بدستور پانچویں پوزیشن پر ہیں۔ بولنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے، نیوزی لینڈ کے نیل وینگر دوسرے ویسٹ انڈیز کے، جیسن ہولڈر تیسرے نمبر پر ہیں، پاکستان کے محمد عباس 13اور یاسر شاہ22 ویں پوزیشن پر ہیں۔

تازہ ترین