• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب لاہور نے رانا ثناء اللہ اور میاں جاوید لطیف کو پھر طلب کرلیا

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے دو مرکزی رہنمائوں کو پھر طلب کر لیا نیب کی طلبی کے نوٹس موصول ہو گئے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب تفتیشی ٹیم نے رانا ثناء اللہ کوسوالوں کے نامکمل جوا ب دینے پر دوبارہ طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے رانا ثناء اللہ کے دیگر بیانات کی روشنی میں ان کے داماد اور دیگر اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین