• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونین کونسل فنڈز نئے اکائونٹ منتقل کرنے کیلئے مراسلہ ارسال

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف آفیسر جلالپور پیروالا اور شجاع آباد نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ،ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل ڈسٹرکٹ ملتان فنڈز نئے اکاونٹ میں منتقل کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا،مراسلہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اثاثہ جات اور فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہیں،مذکورہ گائیڈ لائن کے مطابق اثاہ جات اور فنڈز کی تقسیم کا عمل جلد از جلد شروع کیا جائے۔
تازہ ترین