• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی تحفظ قرآن کانفرنس آج تاج گیدرنگ ہال میں منعقد ہو گی

پشاور (لیڈی رپورٹر)قومی تحفظ قرآن کانفرنس آج جمعرات کو دن 12بجے دلہ زاک روڈ رنگ تاج گیدرنگ ہال میں منعقد ہو گی جس کی سرپرستی مولانا فیض الرحمان محمدی کرینگے قومی کانفرنس میں قرآن مجید کے اوراق کے تحفظ کے بارے میں عوام کو آگاہی دی جائے گی تاہم قومی کانفرنس میں جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق ،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پائو ، صحافی یوسف جان اتمانزئی ،سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات ، قانون دان سول سوسائٹی سرکاری افسران ملک بھر سے جید علما کرام شرکت کرینگے۔
تازہ ترین