کراچی(پ ر) انجمن علمدار حسینی کی جانب سے شہادت امام علی نقی پر مجلس عزا 27فروری کوشب نو بجے امام بار گاہ ایلیا ،پی آئی بی کالو نی میں ہو گی۔سوز خوانی دلاور عباس سلام کمال امروہوی اور خطاب علامہ عمار علی کریں گے۔
دفترخارجہ کے مطابق دو روزہ ای سی او اجلاس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج سے شروع ہوگا۔
جدید ہوور کرافٹس کی حوالگی دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تعاون اور دوستی کی علامت ہے۔
ترجمان پینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی حملوں سے 3 ایرانی ایٹمی تنصیبات تباہ ہوئیں، امریکی حملوں سے ایران کا ایٹمی پروگرام سال دو سال پیچھے چلا گیا۔
رمیش سنگھ اروڑہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں اے پی پی جی گروپ فار برٹش سکھس کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔
مولانا سید محمود میاں نے زندگی بھر علوم نبویہ کی خدمت کی، ان کے خاندان اور کارکنوں سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔فضل الرحمان
دو ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
خیبر پختون خوا (کے پی) میں دہشت گردی کے شہداء کی ششماہی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں۔
ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے پاکپتن کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے کئی پرائیوٹ اسپتال سیل کر دیے۔
اٹک کے قریب دریائے ہرو میں 45 سالہ چرواہا اچانک سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آگیا،
بھارتی ایئر لائن کا بوئنگ 777 طیارہ حادثے سے بچ گیا۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق 14 جون کو بھارتی ایئر لائن کی پرواز دہلی سے ویانا جارہی تھی۔
پاکستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون مسافر سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025ء کے اختتام پر زرِ مبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کر دی۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 5 تا 11 جولائی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکے کے شہید اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کا تعلق سوات سے تھا۔