سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)موٹر سائیکل کی ٹکر مار کر خاتون کو جاں بحق کرنے والے2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سیالکوٹ کے علاقہ جوڑیاں کلاں میں پولیس نے موٹر سائیکل کی ٹکر مار کر محمد حسین کی والدہ نصیبہ بی بی کو جاں بحق کرنے والے موٹر سائیکل سوار نامز ملزم اور ایک نامعلوم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔