• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میچ، جہانگیر ترین کی موجودگی میں ان کے خلاف نعرے

پی ایس ایل میچ، جہانگیر ترین کی موجودگی میں ان کے خلاف نعرے 


ملتان (اے این این ) گزشتہ روز ملتان میں کھیلے جانے والے پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو عوام کے سامنے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)میں اپنے ہوم گراونڈ پر کھیلا گیا پہلا میچ جیتا اور پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔میچ کے دوران ملتان سلطانز کے مالک علی ترین اور ان کے والد جہانگیر ترین بھی میدان میں موجود تھے، ان کی ٹیم تو میچ جیت گئی، لیکن جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف گراونڈ میں نعرے لگ گئے۔

تازہ ترین