• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ای او مسز نصرت فردوس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ای او ایجوکشن محمد ریاض خان بلوچ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمت کی تکمیل پر بغیر کسی چارج کے رخصت عمر بھر کی کمائی ہے،مسز نصرت فردوس چوہدری نے بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جو خدمات سرانجام دیں وہ قابل ستائش ہیں،یہ بات انہوں نے ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیراہتمام ای لایبریری ملتان میں ڈی ای او مسز نصرت فردوس چوہدری کے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین